بزنس

یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد: یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان ہے۔

یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان ہے جب کہ قیمتوں میں اضافے کا اعلان 31جنوری 2024کی رات ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول 7 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

 

ذرائع آئل انڈسٹری نے کہاکہ ایک لیٹر پٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے اور ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سے 6روپے 50 پیسے اضافے کی تجویز دیدی۔

ذرائع کے مطابق 2 ہفتوں میں عالمی مارکیٹ میں خام تیل 6.50فیصد مہنگا ہوگیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button