پاکستان

الیکشن کمیشن نے نگراں حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق الکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کرنے سے روک دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے نجکاری سے متعلق کسی قسم کا معاہدہ کرنے سے روکتے ہوئے کابینہ کا پی آئی اے سے متعلق نجکاری کا پلان طلب کرلیا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button