انٹر نیشینل

حماس کے عسکری کمانڈر اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید

غزہ: اسرائیل کے  فضائی حملے میں حماس کے عسکری کمانڈر رافع سلامہ شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے عسکری کمانڈر رافع سلامہ خان یونس میں بمباری کے دوران شہید ہوئے۔ بمباری کا مقصد حماس کے کمانڈر محمد ضیف کو نشانہ بنانا تھا۔ رافع سلامہ محمد ضیف کے قریبی ساتھیوں میں سے ایک تھے جو سات اکتوبر کے حماس کے اسرائیل پر حملے کی منصوبہ بندی کا بھی حصہ رہے۔

اسرائیل کے گزشتہ سال اکتوبر سے غزہ پر حملوں میں اب تک 38 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button