کھیل

ففٹی کے بعد شاہین آفریدی کا ناقدین کو چپ رہنے کا اشارہ

لاہور: جارحانہ ففٹی کے بعد شاہین شاہ آفریدی نے ناقدین کو چپ رہنے کا اشارہ کردیا۔

لاہور قلندرز کے کپتان ایچ بی ایل پی ایس ایل 9میں کئی بار مڈل آرڈر میں بیٹنگ کیلیے آئے، 1، 2 اچھی اننگز بھی کھیلیں، ایک روز قبل ہی سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا تھا کہ شاہین آفریدی آل راؤنڈر نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل9؛ ’’شاہین کو یہ سمجھانا پڑے گا کہ وہ ابھی آل راؤنڈر نہیں بنا‘‘

اتوار کے روز لاہور قلندرز کے کپتان نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف 28گیندوں پر ففٹی بنائی تو جشن مناتے ہوئے ناقدین کو انگلی سے چپ رہنے کا اشارہ کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button