انٹرٹینمنٹ

ٹوئنکل کھنہ کے مردوں کو ’پلاسٹک بیگز‘ کہنے پر کنگنا رناوت کی تنقید

ممبئی: بھارتی اداکارہ اور ادیبہ ٹوئنکل کھنہ کی جانب سے ایک انٹرویو میں مردوں کو ’پلاسٹک بیگز‘ کہنے پر کنگنا رناوت نے سخت تنقید کی ہے۔

انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں کنگنا رناوت نے اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کو ’بگڑی ہوئی امیر بچی‘ قرار دیا ہے۔

کنگنا رناوت نے لکھا کہ سونے کا چمچہ منہ میں لے کر پیدا ہونے والے بچوں کی سوچ بہت عجیب ہے اور کیا یہ سبزیاں بننا چاہتے ہیں؟ کیا اسی کو فیمینزم کہتے ہیں؟

 

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ٹوئنکل کھنہ سے فیمینزم کے متعلق سوال کیا گیا تھا تو انہوں نے جواب دیتے بتایا کہ تھا وہ پہلے فیمینزم اسے سجھتی تھیں کہ عورتوں کو مرد کی ضرورت نہیں ہے اور مردوں کا ہونا ایسا ہی ہے جیسے پلاسٹک بیگ کا کسی کے پاس ہونا۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button