Pakistan
جہانگیر اے جھوجھہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے
سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ جہانگیر اے جھوجھہ صاحب جو کے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اُنکا نمازِ جنازہ بروز ہفتہ بوقت 1.30 بجے دوپہر بعد از نمازِ ظہر جامعہ مسجد ختمِ نبوت بلاک G3 جوہر ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔
سوگوارن:ارشد جہانگیر جھوجھہ 03334253326