بزنس

رزگیر ون سے 17.9 ملین مکعب فٹ گیس، 153 بیرل تیل یومیہ دریافت

کراچی: پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی ٹل بلاک رزگیر 1 میں نئی پیشرفت ہوئی جہاں سے 17.9 ملین مکعب فٹ گیس اور 153 بیرل تیل یومیہ دریافت کی گئی۔

رزگیر 1 میں کنویں کی کھدائی کا آغاز 9 جنوری کو کیا گیا اور اب تک کنویں کی 3 ہزار 773 میٹر تک کھدائی کی گئی۔

کنواں او جی ڈی سی، پی پی ایل، پی او ایل اور گورنمنٹ ہولڈنگز کی ملکیت ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button