شوبز

سوناکشی سنہا رواں ماہ شادی کریں گی، تاریخ سامنے آگئی

شادی کی تقریب میں سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں سمیت ویب سیریز ‘ہیرامنڈی’ کی پوری کاسٹ کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کے دعوت نامے کو میگزین کے سرورق کی طرح ڈیزائن کیا گیا ہے جس پر لکھا ہے کہ ‘افواہیں سچ ہیں’ یعنی دونوں کی شادی کی افواہیں سچ ہیں۔

واضح رہے کہ سوناکشی سنہا کو آخری بار فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی سُپر ہٹ ویب سیریز ‘ہیرامنڈی : دی ڈائمنڈ بازار’ میں دیکھا گیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button