بزنس

سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے ایس آئی ایف سی کی کابینہ کمیٹی تشکیل، آرمی چیف بھی شامل

اسلام آباد: وزیراعظم نے ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی تشکیل دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کی صدارت وزیراعظم خود کریں گے۔

کابینہ کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل ہوگی جب کہ آرمی چیف، صوبائی وزرائے اعلیٰ بھی اسپیشل انوی ٹیشن کے ذریعے کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button