انٹر نیشینل

رواں سال یوم عرفہ کا خطبہ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعقیلی دیں گے

ریاض: سعودی عرب نے رواں سال حج کے خطبے کی ذمہ داری مسجد الحرام کے امام و خطیب ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی کو سونپ دی تھی۔

مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے دینی امور کے سربراہ و امام کعبہ شیخ عبد الرحمان السدیس نے شاہی منظوری کے بعد ڈاکٹر ماہر کے نام کے نام کی تصدیق کی۔

انہوں نے بتایا کہ شیخ ماہر المعیقلی رواں سال حج 1445 ہجری کے موقع پر یوم عرفہ کا خطبہ دیں گے۔ واضح رہے کہ ہر سال خطبہ حج کیلیے کسی نہ کسی خطیب کا انتخاب کیا جاتا ہے۔

دنیا بھر سے فریضہ مقدسہ کی ادائیگی کیلیے آنے والوں کی سہولت کیلیے خطبہ حج اردو، انگریزی، ہندی، فرینجچ سمیت دیگر 19 زبانوں میں بھی نشر کیا جاتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button