پاکستان

ایس ایچ او نے بہادری کی مثال قائم کر دی

لاہور(پاکستان ٹائمز) ایس ایچ او نے بہادری کی مثال قائم کر دی نوکری جاتی ہے تو جائے خواتین سے چھیڑ کھانی کرنے والے ملزمان کو رہا نہ کروں گا شالیمار کے کونسلر نے بدمعاشی دیکھائی تو ایس ایچ او کے اندر کا بھی انکاؤنٹر سپیشلسٹ جاگ اٹھا پھر کیا ہونا تھا۔

وہی ہوا جس کا ڈر تھا چیئرمین صاحب زمین پر گوڈا گردن پر ہائے ہائے کی اوازیں گیٹ سے باہر ایس ایچ او کے کھڑاک نہ صرف اسمبلی حال کی چار دیواری میں گونجے بلکہ وزیراعلی پنجاب کے کان میں بھی پڑ گئے بس پھر کیا ہونا تھا۔

پولیس افسران پریشر برداشت نہ کر سکے اور ایس ایچ او کو معطل کر کے ائندہ پوسٹنگ جلد دینے کا لالی پپ دے کر پولیس لائن روانہ کر دیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button