پاکستان

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارج کردی۔

ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔

درخواست گزار اشبا کامران نے مؤقف اختیار کیا کہ سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خارجہ کے عہدے پر تعینات ہیں۔ آئین میں نائب وزیر اعظم کا عہدہ موجود نہیں ہے۔ آئین کے برخلاف ان کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کی گئی ہے، عدالت تقرری کالعدم قرار دے۔

ہائیکورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کر دی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button