پاکستان

ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ

ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ
اسٹاف رپورٹر  بدھ 24 اپريل 2024

شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرےمزید اردو خبریںجوائن واٹس ایپ چینل

گلابی چاند برطانیہ ، آئر لینڈ ، پرتگال ، مشرقی یورپ ، افریقہ، ایشیا اور آسٹریلیا میں بھی دیکھا گیا۔
کراچی: رواں سال کا مکمل پنک مون کا ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی نظارہ کیا گیا۔

بدھ کی علی الصبح پاکستان کے وقت کے مطابق چار بج کر 49 منٹ پر پنک مون ہوا ، جو کراچی سمیت ملک بھر میں دیکھا گیا۔

گلابی چاند برطانیہ ، آئر لینڈ ، پرتگال ، مشرقی یورپ ، افریقہ، ایشیا اور آسٹریلیا میں بھی دیکھا گیا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق پنک مون کے وقت زمین کا چاند سے فاصلہ انتہائی کم ہوتا ہے ، چاند ایک سفید بلب کی مانند روشن ہوتا ہے ، جسے بغیر کسی آلے یا کیمرے کے باآسانی دیکھا جا سکتا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button