کھیل

کیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھے

نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میں شکست پر سابق کرکٹر رمیز راجا بھڑک اٹھے۔

اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے نیوزی لینڈ کی نا تجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں شکست شرمناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن اس طرح کی شکست آپکی بنیاد ہلا دیتی ہے، ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ہوم گراؤنڈ پر شکست ہوئی ہے جو ناقابل قبول ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنے نامور کھلاڑیوں کے ہمراہ نہیں آئی ہے۔

دت سے ہٹانے اور پھر دوبارہ لانے کا فیصلہ بھی آئیڈیل نہیں‘‘

رمیز راجا نے کہا کہ مانتا ہوں کہ ٹی20 فارمیٹ قسمت کا کھیل ہے لیکن 24 گھنٹوں کے اندر نوآموز کرکٹرز کے ہاتھوں شکست ایک دھچکا ہے۔

مزید پڑھیں: ’’شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا‘‘

سابق کرکٹر رمیز راجا نے ابتدائی بلےبازوں کو پاور پلے میں فائدہ نہ اٹھانے پر تنقید کا نشانہ بھی بتایا، جو بیٹرز پچ پر سیٹ ہیں انہیں صرف 20-30 رنز بنانے کے بعد آؤٹ نہیں ہونا چاہیے تھا جس کی وجہ سے اسکور محض 180 کے قریب پہنچا، بیٹرز نے رنز نہ بناکر فرنٹ لائن بالرز شاہین اور نسیم کو مشکل میں ڈالا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button