بزنس

زکوٰۃ کی کٹوتی، تمام بینک آج لین دین کے لیے بند رہیں گے

اسلام آباد: زکوٰۃ کی کٹوتی کے باعث تمام بینک آج لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی و مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک آج عوام سے لین دین نہیں کریں گے۔

تاہم بینکوں/ترقیاتی و مالی اداروں/ مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے (ماسوائے عوام سے لین دین) دفتر میں حاضر ہوں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button