پاکستان

عدلیہ سے بہت دکھ اٹھائے،نواز شریف کا شعر

لاہور:  ن لیگ کے قائد  نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کے ہاتھوں بہت دکھ اٹھائے ہیں اسی حوالے سے ایک شعر پڑھنا چاہتا ہوں۔

قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کے خطاب کے فوراً بعد نواز شریف کھڑے ہو گئے اور کہا کہ میں خواجہ صاحب کو لکھ کر ایک شعر دینا چاہتا تھا مگر انھوں نے جلدی سے اپنی تقریر ختم کردی،انھوں نے شعر پڑھا کہ

ناز وانداز سے کہتے ہیں جینا ہوگا

زہر بھی دیتے ہیں تو کہتے ہیں پینا ہو گا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button