پاکستان

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ احتساب عدالت نمبر ایک کے جج پھر تبدیل

اسلام آباد: احتساب عدالت نمبر ایک میں ناصر جاوید رانا کو جج تعینات کردیا گیا۔

ناصر جاوید رانا کی احتساب عدالت نمبر ایک میں بطور جج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ناصر جاوید رانا کو 3 سال کے لیے جج تعینات کیا گیا ہے۔  ایڈیشنل سیشن جج عابدہ سجاد کو احتساب عدالت نمبر 3 میں تعینات کیا گیا ہے۔

احتساب عدالت نمبر 190 ملین پاؤنڈ کیس زیرسماعت ہے۔ اس سے قبل جج محمد علی وڑائچ 190 ملین پاؤنڈ کیس سن رہے تھے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button