پاکستان

وزیراطلاعات پنجاب کی یوٹیوبر عمر عادل کیخلاف کارروائی کیلیے ایف آئی اے کو درخواست

اسلام آباد / لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ’گندے انڈے‘ کے نام سے یوٹیوب چینل کے ساتھی ہوسٹ عمر عادل کیخلاف کارروائی کیلیے ایف آئی اے کو درخواست دے دی۔

عظمی بخاری نے ایف آئی اے کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ عمر عادل نے اپنے وی لاگ میں وزیر اعلیٰ پنجاب اور دیگر خواتین اینکرز کی کردار کشی کی جبکہ وہ گندے انڈے کے نام سے ایک یوٹیوب چینل کے کو ہوسٹ بھی ہیں۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور خواتین اینکرز کے حوالے سے گفتگو کرنے پر عمر عادل کے خلاف کاروائی کی جائے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button