کھیل

18 ویں سندھ گیمز ایک ہفتے کیلئے موخر

کراچی: صوبے میں کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ سندھ گیمز کو موخر کردیا گیا۔

باوثوق ذرائع کے مطابق 18 سے 21 فروری سے ہونے والے گیمز اب 24 سے 27 فروری  منعقد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انچ برس کے تعطل کے بعد ہونے والے 18 ویں سندھ گیمز کی کراچی اور حیدرآباد  مشترکہ طور پر میزبانی کریں گے۔

صوبائی حکومت کے محکمہ کھیل کی زیر نگرانی ہونے والے ان گیمز میں سندھ کے تمام 6 ڈویژن کے مرد اور خواتین کھلاڑی مختلف کھیلوں میں شرکت کریں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button