بزنس

جرمنی ماحول دوست منصوبوں کے لیے پاکستان کو 45 ملین یورو فراہم کریگا

کراچی: جرمنی ماحول دوست منصوبوں کے لیے پاکستان کو 45 ملین یورو فراہم کریگا۔

ماحولیات کی بہتری کے منصوبوں کیلیے جرمنی پاکستان کو 45 ملین یوروفراہم کریگا، اس سلسلے میں ایک معاہدے پر دونوں ملکوں نے دستخط کردیے۔یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور جرمنی میں دہرے ٹیکس سے بچاؤ کے معاہدے پردستخط

اعلامیے کے مطابق مذکورہ رقم ماحولیات میں بہتری کے جن منصوبوں پر خرچ ہو گی، ان میں ماحول دوست توانائی کے منصوبے بھی شامل ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button