بزنس

پی آئی اے کی نجکاری اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلیے 6 کمپنیاں شارٹ لسٹ ہوچکیں، شارٹ لسٹ کمپنیوں نے پی آئی اے سے متعلق تفصیلات مانگی ہیں۔

شارٹ لسٹ کمپنیوں نے مالی امور کا جائزہ لینے کیلیے جولائی تک وقت مانگا ہے، شارٹ لسٹ کمپنیوں کے کنسورشیم کو پی آئی اے کی معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button