کھیل

بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے

ڈبلن: بابراعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے۔

آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فتح بابر اعظم کی بطور کپتان مختصر فارمیٹ میں 45 ویں کامیابی شمار ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: آئرلینڈ سے شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور ریکارڈ

کپتان بابر اعظم نے یوگینڈا کے برین مسابا کی بطور کپتان 44 فتوحات کا ریکارڈ توڑ دیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button