کھیل

شیڈول پر پشاور زلمی کے اعتراضات کو دور کیا جاسکتا ہے

لاہور: پی سی بی کے قائم مقام سربراہ شاہ خاور نے کہا کہ شیڈول پر پشاور زلمی کے اعتراضات کو دور کیا جاسکتا ہے۔

پی سی بی کے قائم مقام سربراہ شاہ خاور نے کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تیاریاں بغیر رکاوٹ کے جاری ہیں، وینیوز پر پشاور زلمی کے تحفظات کا علم نہیں، اگر کوئی اعتراضات ہیں تو ان کو دور کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور زلمی کا پی ایس ایل 9 کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار

 

انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کا شیڈول حرف آخر نہیں کہ اس میں تبدیلی نہ لائی جاسکے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button