بزنس

سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد: سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کے حکومتی فیصلے سے ریونیو میں اضافہ جبکہ کھپت میں کمی ہوئی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی 2022-23 کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کی مجموعی وصولی میں ٹاپ ٹین سیکٹرز کا حصہ94 فیصد ہے، ان میں سگریٹ40 فیصد شیئر کیساتھ سرفہرست، سیمنٹ 18.7فیصد شیئر کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جعلی سگریٹس کی فروخت، حکومت کو 5 ارب 70 کروڑ کا نقصان

 

رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں سگریٹوں کے شیئر میں اضافے کی وجہ اس کی شرح میں

اسلام آباد: سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کے حکومتی فیصلے سے ریونیو میں اضافہ جبکہ کھپت میں کمی ہوئی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی 2022-23 کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کی مجموعی وصولی میں ٹاپ ٹین سیکٹرز کا حصہ94 فیصد ہے، ان میں سگریٹ40 فیصد شیئر کیساتھ سرفہرست، سیمنٹ 18.7فیصد شیئر کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔یہ بھی پڑھیں: جعلی سگریٹس کی فروخت، حکومت کو 5 ارب 70 کروڑ کا نقصان

رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں سگریٹوں کے شیئر میں اضافے کی وجہ اس کی شرح میں اضافہ ہے جس کے نتیجے میں سگریٹوں کی کھپت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
اضافہ ہے جس کے نتیجے میں سگریٹوں کی کھپت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button