بزنس

گاڑیوں کی خریداری کیلیے بینکوں سے قرضوں کے اجرا میں 25 فیصد کی کمی

اسلام آباد: گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں سے قرضوں کے اجرا میں 25.6 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجرا میں دسمبر 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 25.6 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر میں گاڑیو ں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجرا کاحجم 251 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو دسمبر 2022 کے مقابلہ میں 25.6 فیصد کم ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button