کھیل

وسیم جونیئر نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کر دی

لاہور: وسیم جونیئر نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کر دی۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میچ میں وسیم جونیئر نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: شاداب خان نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کردی

رن مکمل کرنے کی کوشش میں سلمان علی آغا کے راستے میں وسیم آگئے، بیٹر کے ہاتھ سے بیٹ گرگیا، بولر نے بیلز تو اڑا دیں لیکن رن آؤٹ کی اپیل سے گریز کیا، ان کے اس رویے کو سراہا جارہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button