کھیل

سندھ پریمیئر لیگ، امپائرنگ سمیت دیگر معاملات پر سوال اٹھنے لگے

کراچی: سندھ پریمیئر لیگ کے دوسرے ہی دن امپائرنگ سمیت دیگر معاملات پر سوال اٹھنے لگے۔

گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی غازیز کے بیٹر محمد اخلاق کو غلط ایل بی ڈبلیو دیا گیا، لیگ سائیڈ پر جانے والی گیند پر میرپور خاص کے بولر ثمین گل نے اپیل بھی نہیں کی لیکن امپائر نے انگلی اٹھا کر آؤٹ قرار دے دیا، واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ پریمیئر لیگ کے پہلے ایڈیشن کا آغاز

کے تحت منعقدہ کے پی ایل میں بعض کھلاڑی مبینہ طور پر میچ فکسنگ  میں ملوث پائے گئے تھے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button