کھیل

باہمی سیریز میں زیادہ رنز، روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

حیدرآباد: جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔

جو روٹ انگلینڈ اور بھارت کے باہمی ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں: خوشی ہے کہ ایک بھارتی نے ہی میرا ریکارڈ توڑا، سچن ٹنڈولکر

 

سابق بھارتی اسٹار نے 32مقابلوں میں 2535رنز بنائے تھے، روٹ اب تک 2555 رنز بنا چکے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button