بزنس

پاور سیکٹر کمپنیوں کے ملازمین و افسران پر لازمی سروس ایکٹ نافذ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاور سیکٹر کمپنیوں کے ملازمین و افسران پر لازمی سروس ایکٹ نافذ کردیا۔

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی ،بجلی تقسیم کار کمپنیوں جنریشن کمپنیوں اور این ٹی ڈی سی پر لازمی سروس ایکٹ نافذہے فیصلہ کمپنیوں کی کارکردگی میں بہتری کے لیے کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحاً نوکری کیوں؟ کیا باقی بچے پاکستانی نہیں؟ چیف جسٹس

لازمی سروس ایکٹ کے تحت بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی یونینز سرگرمیوں پر پابندی ہوگی وہ کسی قسم کا احتجاج اور ہڑتال نہیں کرسکیں گے، انتظامیہ جو فیصلے کرے گی اسے ماننے کے پابند ہونگے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button