کھیل

پاکستان نے ٹی20 کرکٹ کی کامیاب ترین اوپننگ جوڑی توڑ دی

لاہور:  پاکستان نے ٹی20 کرکٹ کی کامیاب ترین اوپننگ جوڑی توڑ دی۔

بابر اعظم اور محمد رضوان نے 51اننگز میں 48.97کی اوسط اور 7.92 کے رن ریٹ سے 2400رنز جوڑے، سب سے بڑی شراکت ناقابل شکست 203 کی رہی، دونوں نے 8سنچری اور 9نصف سنچری کے آغاز فراہم کیے۔

یہ بھی پڑھیں: رضوان، بابراعظم کی اوپننگ جوڑی پاکستان کیلئ ے نقصان دہ ہونے لگی

 

گزشتہ روز آکلینڈ میں مہمان ٹیم نے اسٹرائیک ریٹ میں مزید بہتری کیلیے محمد رضوان کے ساتھ صائم ایوب کو میدان میں اتار جو 8گیندوں پر 27رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے، اوپننگ شراکت 33 رنز کی رہی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button