کھیل

بال بوائے دوران کھیل نیند کے مزے لیتا رہا، شاستری کا دلچسپ تبصرہ

رانچی ٹیسٹ میں بال بوائے دوران کھیل ہی خواب خرگوش کے مزے لیتا رہا۔

بھارتی ٹیم نے جو روٹ اور بین فوئیکس کی صبرآزما شراکت توڑی تو میدان میں خاصا شور ہوا مگر ٹی وی اسکرین پر لڑکے کو آرام سے سوتے دیکھا گیا، تماشائیوں اور کمنٹیٹرز نے قہقہے لگائے، بالآخر اس کی آنکھ کھلی تو جمائیاں لیتا نظر آیا، ایک بار پھر دلچسپ تبصرے شروع ہوگئے۔یہ بھی پڑھیں: وسیم جونیئر نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کر دی

روی شاستری نے کہا کہ اٹھو ایک گلاس پانی پیو، میدان میں کرکٹ دلچسپی ہوگئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button