Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل

کھیل

کھیل

پاکستان نے ورلڈالیون کو شکست دیکرآزادی کپ اپنے نام کرلیا

پاکستان نے آزادی کپ کے فیصلہ کن معرکے میں ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے آزادی کپ سیریز کے آخری معرکے میں پاکستان کے 183 رنز کے جواب میں ورلڈ الیون کی …

Read More »

کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈل جیت لیے

پوشفسٹروم: جنوبی افریقا میں ہونے والی کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چمپئن شپ میں پاکستانی ویٹ لفٹر نے سونے کے 2 تمغے حاصل کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر پوشفسٹروم میں ہونے والی کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئین شپ میں پاکستان کے پاور لفٹر اطہر بٹ نے 105 …

Read More »

آزادی کپ جیتنے پرقومی کھلاڑیوں کی سوشل میڈیا پرمبارکباد

کراچی: پاکستانی کھلاڑیوں نے آزادی کپ کے فائنل میں ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکست دے کر میچ کے ساتھ پوری قوم کے دل بھی جیت لیے۔ پاکستان کی جیت پر پوری قوم کے ساتھ قومی کھلاڑی بھی بے حد خوش ہیں اور انہوں نے اپنی خوشی کا اظہار …

Read More »

سری لنکا سےٹیسٹ سیریز ،تربیتی کیمپ کیلیےقومی کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور: سری لنکا سے دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کے 18کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق کپتان انضمام الحق کی سربراہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف رواں ماہ متحدہ عرب …

Read More »

اینڈی فلاور کا اردو میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ، وڈیو وائرل

لاہور:  ورلڈ الیون کے کوچ اور زمبابوے کے سابق کپتان اینڈی فلاور نے ٹور کے دوران اردو سیکھ لی اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگادیا، جب کہ لذیذ پاکستانی کھانوں کی وجہ سے ان کا پیٹ بھی نکل آیا۔ ورلڈ الیون ٹیم کے کوچ اینڈی فلاور نے اپنے …

Read More »

پاکستان اورورلڈ الیون کے درمیان فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ سیریز کا آخری میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مابین آزادی کپ سیریز کا پہلا میچ میزبان ٹیم نے20 رنز سے جیتا …

Read More »

اگلے 2 سال تک ورلڈ الیون کے دورئہ پاکستان کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے چیئرمین پی سی بی کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن کا کہنا ہے کہ اگلے 2 سال تک ورلڈ الیون کے پاکستان ٹورزکا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ البتہ یہ کوشش رہے گی کہ رکن …

Read More »

بورڈ کی بلیک میلنگ، آفریدی کا جھکنے سے انکار

سابق کپتان شاہد آفریدی نے پی سی بی کی بلیک میلنگ کے آگے جھکنے سے صاف انکار کر دیا۔ آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے گزشتہ برس کرکٹ بورڈ سے درخواست کی تھی کہ انھیں الوداعی میچ کھیلنے کا موقع دیا جائے، مگر ان کی بات ماننے سے انکار کر دیا …

Read More »

دھماکے کی گونج کے بعد عبدالرزاق نے کابل سے واپسی کا فیصلہ کرلیا

کابل میں دھماکے کے بعد عبدالرزاق نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ کابل کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش حملے سے افغان شاپگیزاکرکٹ لیگ پر چھائی غیریقینی بڑھنا شروع ہوگئی ہے، جس وقت دھماکا ہوا اسٹیڈیم میں بوسٹ ڈیفینڈرز اور مس ایناک نائٹس کے درمیان مقابلہ ہورہا تھا، اسے بعد …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے وقار یونس کو ہیڈ کوچ و ڈائریکٹرکرکٹ مقررکردیا

لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 2018 کے لیے وقار یونس کو ٹیم کا ہیڈ کوچ اور ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کردیا ہے۔ وقار یونس نے کہا کہ کئی سال مصباح الحق کے ساتھ کام کر چکا ہوں، ان کے ساتھ اس وقت کام کیا جب پاکستان میں کرکٹ …

Read More »