Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان

پاکستان

پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان کو تقسیم نہیں ہونے دوں گا، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مجھے بغیر کسی شرط کے بہادر آباد آنے دیں متحدہ قومی موومنٹ کو تقسیم نہیں ہونے دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ میں صاف ستھری اور پڑھی لکھی ایم کیو …

Read More »

گوجرانوالہ میں ایف آئی اے کا ای او بی آئی کے جعلی دفترپر چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ: ایف آئی اے نے محکمہ ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ کے جعلی دفترپر چھاپہ مار کر 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے محکمہ ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ (ای او بی آئی) کے جعلی دفترپر چھاپہ مار کر …

Read More »

ویلنٹائن ڈے پرپروگرام کرنے پرنجی ٹی وی کے چیف ایگزیکٹواوراینکرطلب

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے پروگرام کرنے پر نجی ٹی وی کے چیف ایگزیکٹو اوراینکر طلب کرلیے گئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے پروگرام کرنے پر نجی ٹی وی چینل جیو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میر ابراہیم …

Read More »

ڈیرہ غازی خان میں سیکیورٹی فورسزسے جھڑپ میں 2 ملزمان ہلاک

ڈی جی خان: سخی سرورروڈ پرسیکیورٹی فورسزسے جھڑپ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ڈیرہ غازی خان میں سخی سرورروڈ کے قریب سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جوابی فائرنگ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ملزمان کے قبضے …

Read More »

اشتعال انگیزی؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے بچے کی شہادت پر احتجاج کیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترِخارجہ طلب کرکے لائن …

Read More »

شرجیل اور شاہ رخ سمیت تمام قیدیوں کو اسپتال سے جیل بھیجنے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس پاکستان نے رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن اور شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت تمام قیدیوں کو اسپتال سے جیل بھیجنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سابق وزیراطلاعات سندھ اور رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن …

Read More »

عدالتی فیصلوں پر تنقید کرنا تو ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ یا ججز پر تنقید نہیں کرتے لیکن فیصلوں پر تنقید کرنا تو ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔ لاہور میں انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹنٹ کے زیر اہتمام سیمینار سے اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال کا …

Read More »

لودھراں کے عوام نے اے ٹی ایم اکھاڑ کرستلج میں پھینک دی، شہبازشریف

لودھراں: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ لودھراں کے عوام نے 5 ہزار کی رشوت کو ٹھکرا دیا اور اے ٹی ایم مشین اکھاڑ کر دریائے ستلج میں پھینک دی۔ لودھراں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے بجلی کے …

Read More »

چیف جسٹس پابندی اٹھانے کیلئے سفارش کروانے پر دودھ کمپنی پر برہم

کراچی: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے دودھ سے پابندی اٹھانے کیلئے سفارش کروانے پر نورپور کمپنی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی جرات کیسے ہوئی؟ آپ آرمی سے سفارش کرائیں گے، آپ کا ادارہ آرمی والوں کا ہے تو ہم کیا کریں، ہم کسی سے …

Read More »

فیصلے امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگوٹھے کرتے ہیں، نواز شریف

لودھراں: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ لودھراں کے عوام نے ثابت کردیا کہ فیصلے امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگوٹھے کرتے ہیں۔ لودھراں میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ …

Read More »