Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز

شوبز

شوبز

فلم ’باغی ٹو‘ کی ریلیز سے قبل ہی باغی تھری کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کی مشہور فلم ’باغی‘ کے دوسرے سیکوئل کی ریلیز سے قبل ہی فلم کے تیسرے سیکوئل کا اعلان کردیا گیا۔ بالی ووڈ کے ہیرو ٹائیگر شروف صرف نام کے ہی ٹائیگر نہیں بلکہ انہوں نے اپنے مارشل آرٹ کے فن اور اداکاری …

Read More »

ڈھول پلیئر ارشمہ کو یورپ میں سجنے والے ثقافتی میلے میں پرفارمنس کی دعوت

لاہور: معروف ماڈل واداکارہ ارشمہ نے بطورڈھول پلیئرانٹرنیشنل فیسٹیولزمیں پرفارمنس کا فیصلہ کرلیا تاہم انھیں حال ہی میں یورپ میں سجنے والے ایک ثقافتی میلے میں پرفارمنس کی دعوت ملی ہے جس کے معاملات طے ہوجانے پرشیڈول ترتیب دیا جائے گا۔ ارشمہ نے ’’ایکسپریس‘‘ کوبتایا کہ اپنا فنی سفرتوبطورماڈل اوراداکارہ …

Read More »

زرین خان زیادتی کی دھمکی دینے والے شخص پر برس پڑیں

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان سوشل میڈیا پر اپنے بارے میں نازیبا تبصرہ کرنے والے مداح پر برس پڑیں یہاں تک کہ اسے تھپڑ مارنے کی دھمکی بھی دے دی۔ اداکار سلمان خان کے ساتھ فلم ’’ویر‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی نامور اداکارہ زرین …

Read More »

ہالی ووڈ سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالون کے مرنے کی افواہیں

امریکا سمیت دنیا بھر میں ہالی ووڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون کے مرنے کی افواہ نے ہلچل مچادی تاہم بعد میں انہوں نے خود ہی اس قسم کی خبروں کی تردید کردی۔ 71  سالہ ہالی ووڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون کی موت کی خبرسوشل میڈیا پرجنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی تھی، لوگ …

Read More »

سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے

کیرالہ: سوشل میڈیا اسٹار پریاپرکاش واریئر کے خلاف مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر بھارتی مسلمانوں کی جانب سے شکایت درج کرائی گئی تھی تاہم اب پریا پرکاش نے اپنے خلاف درج ہوئی شکایت منسوخ کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ ایک ویڈیو کے ذریعے راتوں رات سپر …

Read More »

راتوں رات سوشل میڈیا اسٹار بننے والی اداکارہ پر مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کا الزام

بھارتی میڈیا کے مطابق پریا کے خلاف بھارتی شہر حیدرآباد کےعلاقے فاروق نگر کے رہائشی نوجوانوں پر مشتمل گروپ نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ پریا کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ملیالم گانے’’مانیکا ملارایا پووی‘‘ میں شامل چند الفاظ ایسے ہیں …

Read More »

سوہائے علی ابڑو کی فلم ’’موٹر سائیکل گرل‘‘ 20 اپریل کو ریلیز کرنے کا اعلان

لاہور: سوہائے علی ابڑو کی آنے والی فلم ’موٹر سائیکل گرل‘ کو رواں برس 20 اپریل کو ریلیز کردیا جائے گا۔ پاکستانی اداکارہ سوہائے علی ابڑو جلد ہی اسکرین پر ایک ایسی نوجوان لڑکی کے روپ میں نظر آئیں گی، جو فرسودہ روایات کو توڑتے ہوئے کم عمری میں موٹر …

Read More »

رنویر سنگھ نے کروڑوں روپے کی پیشکش ٹھکرادی

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے شادی میں آدھے گھنٹے کی شرکت کے عوض 2 کروڑ روپے کی پیشکش ٹھکرادی۔ بالی ووڈ میں فلم ’بینڈ باجا بارات ‘ سے ڈیبیو کرنے والے اداکار رنویر سنگھ کو انڈسٹری کا سب سے شرارتی اداکار سمجھا جاتا ہے جنہوں نے …

Read More »

سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش بغیر میک اپ کیسی نظرآتی ہیں

نئی دہلی: سوشل میڈیا اسٹار ملیالم فلم انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ پریاپرکاش واریئر کی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ گزشتہ 4 روز سے چند سیکنڈ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرگردش کررہی ہے جس میں ایک لڑکی اور لڑکا آنکھوں ہی آنکھوں میں باتیں کرتے …

Read More »

کنسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے سے گلوکارہ عینی خالد زخمی

گوجرانوالا: جناح اسٹیڈیم میں میوزک کنسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے سے نامور پوپ گلوکارہ عینی خالد زخمی ہوگئیں۔ گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں نجی کالج کی جانب سے میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں نامور گلوکارہ عینی خالد پرفارم کررہی تھیں۔ کالج کی طالبات عینی خالد کو …

Read More »