Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس

بزنس

بزنس

اسلامی طویل مدتی فنانسنگ سہولت متعارف

کراچی: برآمدکنندگان کی طویل عرصے سے موجود طلب کو پورا کرنے کے لیے روایتی طویل مدت فنانسنگ سہولت (ایل ٹی ایف ایف) کا شریعت سے ہم آہنگ متبادل فراہم کرنے کی خاطر بینک دولت پاکستان نے مضاربہ کی بنیاد پر اسلامی طویل مدت فنانسنگ سہولت (آئی ایل ٹی ایف ایف) …

Read More »

پاکستان سے زرعی کاروبار کے نئے مواقع ڈھونڈ رہے ہیں، آسٹریلیا

کراچی: آسٹریلیا کی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ خاص طور پرایگری بزنس میں انویسٹمنٹ کو بڑھانے کے لیے نئے مواقع تلاش کررہے ہیں۔ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے دالوں کے آسٹریلوی پروڈیوسرزکے 13رکنی وفد کی منگل کو وطن …

Read More »

افغان حکام نے 2 ہزار سے زائد خالی کنٹینر روک لیے

پشاور: افغان حکام نے 2 ہزار سے زائد خالی کنٹینر 20 دن سے اپنے علاقے میں روک رکھے ہیں۔ افغان حکام نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 ہزار سے زائد خالی کنٹینر 20 دن سے اپنے علاقے میں روک رکھے ہیں جس سے دونوں ملکوں کی تجارت کو …

Read More »

یواے ای سے 55 پاکستانیوں کی جائیدادوں کی تفصیلات موصول

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیونے پاکستانیوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس و املاک کے حوالے سے از خود نوٹس کیس میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاناما اور دیگر لیکس میں نام آنے والوں کی تحقیقات جاری ہے اور متعلقہ افسران پیشہ …

Read More »

بھارتی زرعی مصنوعات افغانستان و ایران سے پاکستان لائے جانے کا انکشاف

کراچی: پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے زرعی مصنوعات کی درآمد پر سخت قرنطینہ قوانین کے اطلاق اور امپورٹ پرمٹ کے بغیر درآمد کی جانیوالی زرعی مصنوعات کو کلیئرنس دینے سے انکار کے بعد بھارت سمیت دیگر ملکوں کی ممنوع زرعی مصنوعات افغانستان اور ایران کے راستے بلوچستان کے سرحدی …

Read More »

بٹ کوائن امریکی خفیہ ایجنسیوں نے بنائی؛ آئی ٹی ماہر کا انکشاف

نتالیا کاسپرسکی نے انکشاف بھی کیا کہ امریکا اور برطانیہ ہی بٹ کوائن کی شرح قیمت بھی طے کرتے ہیں۔ نتالیا کا سپرسکی روس کی مشہور ماہر آئی ٹی ہے۔ اس نے 1997ء میں اپنے شوہر کے ساتھ مل کر کاسپرسکی لیب کی بنیاد رکھی۔ اس آئی ٹی کمپنی نے …

Read More »

پنجاب میں مقررہ اجرت نہ دینے والی صنعتوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

فیصل آباد: محکمہ محنت پنجاب نے تمام لیبر افسران اور دیگر متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ صنعتی مزدوروں کو حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کم از کم بنیادی اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کیلیے فوری اقدامات کریں اور حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والے صنعتی …

Read More »

موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز دور افتادہ علاقوں میں نہ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز کار پوریشن آف پاکستان (یو ایس سی) نے مالی خسارے کے پیش نظر ملک کے دور افتادہ علا قوں میں موبائل اسٹورز نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس کو موصول دستاویز کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان (یو ایس سی) کی جانب سے موجو …

Read More »

100 اور 1500 روپے کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15 فروری کو ہوگی

لاہور: 100 اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 فروری کو ہو گی۔ 100 روپے مالیت کے اسٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1 ہزار روپے کے 1199 انعامات ہوں گے۔ …

Read More »

حکومتی دعووں کے برعکس فرنس آئل کی کھپت میں اضافہ

اسلام آباد: فرنس آئل کے استعمال میں کمی کے حکومتی دعووں کے برعکس 2016-17 کے دوران ملک میں فرنس آئل کی کھپت میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اوگرا کی جانب سے تیل وگیس کے شعبے کے بارے میں جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2016-17 کے دوران پٹرول ہائی …

Read More »