Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹرنیشنل

انٹرنیشنل

انٹرنیشنل

امریکا نے شمالی کوریا اور چین کی 13 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن: امریکا نے شمالی کوریا اور چین کی 13 کمپنیوں پر پابندی لگاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ چینی ادارے تجارت کے ذریعے شمالی کوریا کی مالی معاونت کررہے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے شمالی کوریا سمیت چین کی 13 کمپنیوں …

Read More »

بھارتی پولیس نے ہزاروں لوگوں کے سامنے مسلمان خاتون کا برقعہ اتروادیا

نئی دہلی: بھارت میں پولیس نےانتخابی جلسے میں شریک ایک مسلمان خاتون کا برقعہ زبردستی اتروادیا۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار بھارت کا اقلیتوں کی نام نہاد مذہبی آزادی کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔ریاست اتر پردیش میں انتخابی مہم کے دوران وزیراعلیٰ یوگی …

Read More »

لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے استعفیٰ واپس لے لیا

بیروت: لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے صدر سے ملاقات کے بعد مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے وزیراعظم سعد حریری آج وطن واپس پہنچے تھے جہاں انہوں نے صدر سے ملاقات کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا، …

Read More »

افغانستان میں امریکا کی بمباری، ہلاکتوں کا خدشہ

امریکی فوج نے افغانستان میں منشیات کی پیداوار کے خلاف بڑے فضائی آپریشن کے دوران پوست کے کھیتوں اور منشیات ساز فیکٹریوں پر ہزاروں بم برسائے ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق  امریکی فوج نے افغانستان میں ایک اور نیا محاذ کھول لیا ہے،  فوج نے منشیات کے خلاف گرینڈ …

Read More »

ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قاتل کو عمر قید کی سزا

ہالینڈ: بوسنیا کے سابق فوجی کمانڈر راٹکو ملاڈچ کو دو عشروں قبل بوسنیا میں ہزاروں مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کی پاداش میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں واقع بین الاقوامی عدالتِ انصاف نے بوسنیا کے جنگی جرائم کے ٹربیونل …

Read More »

زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے استعفیٰ دے دیا

ہرارے: 37 برس تک زمبابوے کے صدر رہنے والے رابرٹ موگابے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رابرٹ موگابے نے اپنی ہی جماعت کی جانب سے ان کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرانے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا …

Read More »

روسی صدر کے شام کی صورتحال پر عالمی رہنماؤں سے رابطے

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نےامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ،سعودی فرمانرواں شاہ سلمان ، مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوسے ٹیلی فون پر رابطےکئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر نے عالمی رہنماؤں سے رابطہ کرکے انہیں شامی صدربشارالاسد سے ملاقات کے حوالے سے آگاہ کیا جس میں …

Read More »

لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد حریری وطن واپس پہنچ گئے

بیروت: لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد الحریری اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے تین ہفتے کےبعد واپس بیروت پہنچ گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد الحریری اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے تین ہفتے کےبعد بیروت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترے جہاں …

Read More »

خاتون نے اپنے 4 نومولود بچوں کو کنکریٹ میں زندہ دفن کردیا

ٹوکیو: جاپان میں خاتون نے اپنے ہی 4 نومولود بچوں کو کنکریٹ کی بالٹی میں ڈال کر دفن کردیا تاہم پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں 53 سالہ خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے 1992 سے 1997 تک پیدا …

Read More »

سعودی عرب پر دہشت گرد اور میزائل حملوں کا خطرہ

ریاض: امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب پر دہشت گرد اور میزائل حملوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دارالحکومت ریاض، جدہ اور ظہران سمیت تمام اہم سعودی شہروں پر حملوں کے خطرات ہیں، یہ حملے کسی بھی جگہ اور کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں۔ …

Read More »