Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / ہر شکست کے بعد میں نے مزید طاقت کیساتھ قدم جمائے، عمران خان

ہر شکست کے بعد میں نے مزید طاقت کیساتھ قدم جمائے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہر شکست کے بعد میں نے مزید طاقت کیساتھ قدم جمائے۔

لودھراں این اے 154 کے ضمنی الیکشن میں شکست کے بعد کپتان نے کارکنان کے نام پیغام میں کہا کہ این اے 154 کے نتائج سے افسردہ ہونے والے کارکنان کو پیغام دینا چاہتا ہوں، آپ کو پہنچنے والا ہر دھچکا نقائص کے تجزیے اور ان کی درستگی کا موقع فراہم کرتا ہے، آپ کو پہنچنے والا صدمہ ایک نئے عزم، ولولے اور مزید قوت سے دوبارہ اٹھ کھڑے ہونے کے اسباب مہیا کرتا ہے۔

 

About Admin

Check Also

شام میں بچوں کی ہلاکتوں پر الفاظ ختم، یونیسیف نے خالی اعلامیہ جاری کردیا

عمان: اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے جنگ زدہ ملک شام میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *