Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / نیشنل اسٹیڈیم میں فائنل؛ منتظمین کی وقت کے ساتھ دوڑ جاری

نیشنل اسٹیڈیم میں فائنل؛ منتظمین کی وقت کے ساتھ دوڑ جاری

راولپنڈی/کراچی: نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل فائنل کیلیے منتظمین کی وقت کے ساتھ دوڑ جاری ہے۔

پی ایس ایل تھری کا فائنل کراچی میں کرانے کا اعلان کرتے ہوئے ایک عرصے سے توجہ نہ پانے والے نیشنل اسٹیڈیم پر خطیر رقم خرچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا،وینیو کو ہر لحاظ سے مکمل کیلیے کام جاری البتہ وقت پر تکمیل کا امکان کم ہے۔ البتہ پی سی بی ہر حال میں فائنلکی شہر قائد میں میزبانی کا ارادہ باندھ چکا،چھت مکمل نہ ہوئی تب بھی مقابلہ کرا دیا جائے گا، یہاں پر 33 ہزار کے قریب افراد میچ سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔

 

About Admin

Check Also

شارجہ کے شائقین کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے میچ کا انتظار

شارجہ کے شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے میچ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *