Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹرنیشنل / نریندر مودی نے عرب امارات میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

نریندر مودی نے عرب امارات میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ابو ظہبی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات میں پہلے سوامی نارائن مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس حوالے سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان نے بھی شرکت کی۔

 

About Admin

Check Also

مقبوضہ کشمیر؛ قابض فوج کی فائرنگ، پیدل چلنے پر پابندی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیان میں کئی دیہات کا محاصرہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *