Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹرنیشنل / مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر ایک اور حملہ، اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر ایک اور حملہ، اہلکار ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر 3 روز کے دوران دوسرے حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔

مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے علاقے کرن نگر میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے کیمپ پر 2 مسلح افراد نے حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن بھارتی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے انہیں اندر داخل ہونے سے روک دیا۔ جھڑپ کے دوران ایک بھارتی اہلکار مارا گیا جب کہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: مقبول بٹ شہید کی برسی پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال

About Admin

Check Also

مقبوضہ کشمیر؛ قابض فوج کی فائرنگ، پیدل چلنے پر پابندی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیان میں کئی دیہات کا محاصرہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *