Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹرنیشنل / لندن ایئرپورٹ بم برآمد ہونے پر بند، پروازیں معطل

لندن ایئرپورٹ بم برآمد ہونے پر بند، پروازیں معطل

لندن: برطانوی دارالحکومت کا مصروف ایئرپورٹ دوسری جنگ عظیم میں استعمال ہونے والے بم کی دریافت پر بند کردیا گیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کے سٹی ایئرپورٹ کے اطراف تعمیراتی کام کے دوران مزدروں کو دریائے ٹیمز کے کنارے دوسری جنگ عظیم میں استعمال ہونے والا بم برآمد ہوا جس پر حکام نے فوری سیکورٹی اداروں کو اطلاع کرتے ہوئے ایئرپورٹ کو بند کردیا۔

 

About Admin

Check Also

مقبوضہ کشمیر؛ قابض فوج کی فائرنگ، پیدل چلنے پر پابندی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیان میں کئی دیہات کا محاصرہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *