Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / سنی لیون ایک بار پھر قانونی مشکل میں پھنس گئیں

سنی لیون ایک بار پھر قانونی مشکل میں پھنس گئیں

چنائے: بھارتی شہر چنائے میں اداکارہ سنی لیون کے خلاف فحاشی پھیلانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرادی گئی۔

بھارتی سماجی کارکن ایمی آلیاس موسس نامی خاتون نے بھارتی شہر چنائی کے نزارتھ پیٹ پولیس اسٹیشن میں نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کے خلاف شکایت درج کرادی۔ ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا گیا کہ سنی لیون بھارت میں فحاشی پھیلانے کا سبب بن رہی ہیں۔

 

About Admin

Check Also

فلم ’باغی ٹو‘ کی ریلیز سے قبل ہی باغی تھری کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کی مشہور فلم ’باغی‘ کے دوسرے سیکوئل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *