Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے جہاں وہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کریں گے، اس کے علاوہ افغان آرمی چیف اور کمانڈر سینٹ کام سمیت کمانڈر امریکی مشن بھی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

 

About Admin

Check Also

شام میں بچوں کی ہلاکتوں پر الفاظ ختم، یونیسیف نے خالی اعلامیہ جاری کردیا

عمان: اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے جنگ زدہ ملک شام میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *