Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February / 02

Daily Archives: February 2, 2018

مصر پاکستان کیساتھ دوطرفہ تجارت بڑھانے کا خواہاں

اسلام آباد: مصر کے سفیر احمدفضل یعقوب نے کہا کہ مصر پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دینے میں گہری دلچسپی رکھتا ہے۔ پاکستان میں تعینات مصر کے سفیر احمد فضل یعقوب نے کہا کہ مصر پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دینے میں گہری دلچسپی رکھتا ہے …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز کی خسارے پر قابو پانے کیلیے تجاویز، زر تلافی کا بھی مطالبہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے اشیاکے مینوفیکچرر اور ملز کے ساتھ سپلائی کنٹریکٹ کے طویل المدتی معاہدوں کے لیے حکومت کو پیپرا رولز سے مستثنیٰ کرنے کی تجویز دی ہے۔ ایکسپریس کو موصول دستاویز کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان (یو ایس سی) کی جانب سے مالی خسارے …

Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

کراچی: فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کی کمی سے1340 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کی کمی سے1340 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام …

Read More »

مہنگائی میں جولائی تا جنوری 3.85 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے ڈائریکٹر پرائسز عتیق الرحمن نے کہاہے کہ کہ رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 3.85 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے ڈائریکٹر پرائسز عتیق الرحمن نے ماہانہ بریفنگ میں بتایا کہ ماہانہ بنیادوں پر پان کے …

Read More »

چینی کرنسی میں لین دین کی اجازت؛ یو آن 30 فیصد مہنگا

کراچی: چین کے تاجروں کو مقامی کرنسی میں لین دین کی اجازت کے نتیجے میں افغانستان ایران کے بعد اب چائنیز ٹریڈرز بھی مقامی مارکیٹ میں متحرک ہوگئے ہیں۔ منی مارکیٹ کے باخبر ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ غیرملکی تاجروں کی جانب سے اپنی مصنوعات خود درآمد کرکے مقامی …

Read More »

تعلیمی اداروں میں اداکاری، موسیقی اور تکنیک کے شعبے قائم ہونے چاہئیں، حیا سہگل

اداکارہ وماڈل حیا سہگل نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں ایکٹنگ، میوزک اورتکنیکی شعبوں کے ڈیپارٹمنٹ بنانے چاہئیں۔ ’’ایکسپریس‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے حیا سہگل نے کہا کہ  ایک فنکارکیلیے ضروری ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو دوسرے شعبوں تک بھی پھیلائے۔ اس سلسلے میں فن وثقافت کے فروغ کے لیے بنائے گئے …

Read More »

امیتابھ بچن کا ٹوئٹر کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو ہمیشہ کے لیے خیر بعد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی راج کرتے ہیں جہاں ان کے مداحوں …

Read More »

دنیا میں پاکستان کا خراب تاثر پیش کیاجاتا ہے لیکن حقیقت مختلف ہے، بالی ووڈ اداکارہ

کراچی: ایران سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ ناز نوروزی نے پاکستان خصوصاً کراچی سے متعلق اپنی رائے کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان کا نہایت خراب تاثر پیش کیاجاتا ہے لیکن حقیقت بالکل مختلف ہے ۔ ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘، ’’نامعلوم افراد‘‘اور’’یلغار‘‘جیسی فلموں کے …

Read More »

صبا قمر کا خود پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب

کراچی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے ڈراما سیریل ’’باغی‘‘ اور خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔ پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کی زندگی پر مبنی ڈراما’’باغی‘‘ اپنی پہلی قسط سے شائقین کی توجہ کامرکز بناہوا تھا، لوگ نا صرف ڈراما سیریل دیکھ رہے تھے بلکہ …

Read More »

مداح کی جانب سے خود کو 40 سال کا کہنے پر ماہرہ خان حیران پریشان

کراچی: خوبروپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان مداح کی جانب سے خود کو40 سال کا کہنے پر حیران پریشان رہ گئیں۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لیے ٹویٹر، انسٹاگرام سمیت تمام سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس استعمال کرتی ہیں۔ ماضی کے برعکس موجودہ …

Read More »