Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹرنیشنل / پاکستان کی مدد کے بغیرامریکا افغانستان میں بے بس ہے، رچرڈاولسن

پاکستان کی مدد کے بغیرامریکا افغانستان میں بے بس ہے، رچرڈاولسن

نیویارک سٹی: پاکستان میں تعینات سابق امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کو بےعزت کرنے کی پالیسی کارگر ثابت نہیں ہوگی جب کہ پاکستان کی مدد کے بغیر امریکا افغانستان میں بے بس ہے۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمزمیں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون میں پاکستان میں تعینات سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیز پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون روکنا غلط اقدام ہے کیوں کہ پاکستان کے تعاون کے بغیر افغانستان میں امریکی فوج ساحل پر پڑی وہیل کی طرح ہوگی اور ایسے میں افغانستان میں امریکی فوج کے لئے خطرات برقرار رہیں گے۔

 

About Admin

Check Also

تہران میں او آئی سی کانفرنس، فلسطین ایجنڈہ سرفہرست

تہران / بیت المقدس: تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی کانفرنس میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *