Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / قومی کرکٹ ٹیم کا ڈونیڈن ایئرپورٹ پر روایتی رقص کے ساتھ استقبال

قومی کرکٹ ٹیم کا ڈونیڈن ایئرپورٹ پر روایتی رقص کے ساتھ استقبال

لاہور: سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ کے لیے ڈونیڈن پہنچنے والی پاکستانی ٹیم کا ایئرپورٹ پر روایتی ڈانس کے ساتھ استقبال کیا گیا۔

گرین شرٹس لاﺅنج میں آئے تو ایک مقامی اسکول کے بچے، نیوزی لینڈ کی ثقافت کا اہم حصہ سمجھے جانے والے قبائلی طرز کے ”کاپا ہاکا“ رقص اور ڈرلز پیش کرنے کیلیے موجود تھے۔

 

About Admin

Check Also

چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ہیملٹن: پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *