Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / قومی انڈر 19 ٹیم کا دوسرا وارم اپ میچ بارش کی نذر

قومی انڈر 19 ٹیم کا دوسرا وارم اپ میچ بارش کی نذر

لاہور: جونیئر ورلڈ کپ سے قبل پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دوسرا اور آخری وارم اپ میچ بارش کی نذر ہوگیا۔

جونیئرورلڈ کپ سے قبل پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دوسرا اور آخری وارم اپ میچ بارش کی نذر ہوگیا جب کہ گرین شرٹس کو بنگلا دیش کے خلاف اپنی تیاریوں کی جانچ کرنا تھی لیکن کرائسٹ چرچ میں جل تھل ہونے پر ایک بھی گیند نہیں پھینکی جا سکی جس سے دیگر وارم اپ میچز بھی متاثر ہوئے۔ بارش اس قدر شدید تھی کہ ٹیمیں ہوٹل سے اسٹیڈیم تک بھی نہ جا سکیں۔

 

About Admin

Check Also

چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ہیملٹن: پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *