Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹرنیشنل / شام میں روس کے فضائی اڈوں پر ڈرون حملے

شام میں روس کے فضائی اڈوں پر ڈرون حملے

ماسکو: روسی حکومت نے بتایا ہے کہ شام میں روس کے دو فوجی اڈوں پر 13 ڈرون حملے کئے گئے ہیں تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ مغربی شام میں حمیمیم کے فوجی اڈے پر شدت پسندوں نے 10 ڈرون طیاروں سے حملہ کیا جبکہ 3 ڈرون طیاروں نے طرطوس کے فوجی اڈے پر حملے کئے تاہم ان حملوں میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔

 

About Admin

Check Also

تہران میں او آئی سی کانفرنس، فلسطین ایجنڈہ سرفہرست

تہران / بیت المقدس: تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی کانفرنس میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *