Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹرنیشنل / سکھوں کا قتل عام؛ بھارتی سپریم کورٹ کا ازسر نو تحقیقات کا حکم

سکھوں کا قتل عام؛ بھارتی سپریم کورٹ کا ازسر نو تحقیقات کا حکم

نئی دلی: بھارتی سپریم کورٹ نے سابقہ رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے نئی 3 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے کر 1984 میں ہونے والے سکھوں کے قتل عام کی ازسر نو تحقیقات کا حکم دے دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ بھارتی چیف جسٹس کی سربراہی میں مقدمات کی سربراہی کرنے والے بنچ نے دیا، چیف جسٹس نے دوران سماعت تحقیقاتی ٹیم کے لیے اہل افراد کے نام بھی طلب کیے اور بعد ازاں 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جس کی سربراہی ہائیکورٹ کے سابق جج کریں گے اور ایک سابق اور ایک حاضر پولیس افسر ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

 

About Admin

Check Also

تہران میں او آئی سی کانفرنس، فلسطین ایجنڈہ سرفہرست

تہران / بیت المقدس: تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی کانفرنس میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *