Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / سعودی گلف ایئر لائنز کی پاکستان کے فضائی روٹس میں توسیع

سعودی گلف ایئر لائنز کی پاکستان کے فضائی روٹس میں توسیع

اسلام آباد: سعودی گلف ایئر لائنز نے اپنے بین الاقوامی فضائی روٹس میں توسیع کے منصوبہ کے تحت پاکستان کے چار مختلف شہروں تک فضائی سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودی گلف ایئر لائنز کی انتظامیہ نے پاک سعودی دوطرفہ فضائی رابطوں کے فروغ کے سلسلہ میں کمپنی نے لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور سے اپنی فلائیٹس شروع کرنے کے حوالے سے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2018 کے آغاز سے بین الاقوامی فضائی روٹس میں توسیع کی جا رہی ہے اور دمام سے پاکستان کے مندرجہ بالا چار شہروں تک اپنے فلائیٹ آپریشن کو توسیع دے رہی ہے۔

 

About Admin

Check Also

جنوری میں غیرمعمولی سردی کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی: ماہ جنوری کے دوران غیر معمولی سردی پڑنے کے امکانات معدوم ہیں جنوری کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *